پاکستان
ایرانی وزیر خارجہ 30 اور 31 اگست کو پاکستان کا دورہ کریں گے، وزیر خارجہ پاکستان
شیعیت نیوز: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ایران ہمارا پڑوسی ہے اور امریکا اور ایران کی حالیہ کشیدگی کسی سے پوشیدہ نہیں، ایران کے وزیر خارجہ نے پیغام دیا کہ وہ پاکستان تشریف لانا چاہتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ 30 اور 31 اگست کو پاکستان آنا چاہتے ہیں، انہیں پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔