پاکستان

جماعتی دہشتگرد سلیم صافی کی جانب سے تحریک انصاف میں فرقہ وارانہ لابی کرنے کی سازش

شیعیت نیوز: پاکستان میں اپنے قلم کے ذریعہ نفرت و فرقہ واریت کو ہوا دینے والے سلیم صافی اب پاکستان میں جماعت اسلامی کی شکست کے بعد تحریک انصا ف میں فرقہ وارانہ لابنگ کا الزام لگا کر پی ٹی آئی کو کمزور کرنے کی سازش کررہا ہے۔

و اضح رہے کہ پاکستان میں جماعت اسلامی کا دہشتگرد سلیم صافی جو افغان جہاد کے نام پر افغانستان میں کئی سال دہشتگردی کرتا رہااور پھر وہاں سے فرار ہوکر پاکستان آگیا

اس تناظر میں سلیم صافی نے تحریک انصاف کے شیعہ رہنماوں پر غیر ملکی لابی کا حصہ ہونے کا بھونڈا لزام عائد کیا ہے، جو ماضی کے دیگر الزامات کی طرح کوئی اہمیت اور ثبوت نہیں رکھتا، البتہ اسطرح کی تحریر لکھ کر وہ سعودی عرب سے ریال نکلوانے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔

سلیم صافی نے جنگ اخبار میں لکھا کہ علی زیدی کی قیادت میں ایرانی لابی کا ایک گروپ بڑی ہوشیاری کے ساتھ پی ٹی آئی کو ایران کی پراکسی میں بدل چکا ہے اور تادم تحریر یہ گروپ بڑی خاموشی کے ساتھ کام کرکے خان صاحب کو عرب مخالف لیڈر بناچکے ہیں۔ اسی گروپ نے ہی پی ٹی آئی کو چین سے دور کرنے میں بھی بنیادی کردار ادا کیا۔

لہذا تما م محب وطن پاکستانیوں سے گذارش ہے کہ فرقہ وارانہ نفرت کو ہوا دینے والے تمام صحافیوں یا کوئی بھی ہو اسے مسترد کریں تاکہ ملک امن کا گہوارا بن سکے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button