لبنان

ایران کے نئے سفیر بیروت پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے لبنان کے نئے سفیر محمد جلال فیروز نیا بیروت پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی سفیر اپنے سفارتی اسناد کو لبنانی حکام کو پیش کرنے کے بعد اپنے سفارتی کام کا آغاز کریدں گے۔ لبنان کے رفیق حریری ایئر پورٹ پر لبنانی پارلیمنٹ کے بعض نمائندوں، لبنانی احزاب کے بعض نمائندوں اور لبنان کے بعض علماء نے ایران کے نئے سفیر کو خوش آمدید کہا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button