دنیا

افغانستان میں مسافر بس میں بم دھماکے سے 11 افراد ہلاک

افغانستان کے شہر ہرات میں ہائی وے پر مسافر بس بم سے اڑا دی گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور35 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق افغانستان کے صوبے فراہ کے شہر ہرات میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیاجس کا نشانہ کابل قندھار ہائی وے سے گزرنے والی مسافر بس بنی۔دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں،مسافر بس کابل جا رہی تھی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button