بندر عباس میں ایک اور امریکی MQ-9 ڈرون تباہ، تعداد 112 تک پہنچ گئی
شیعیت نیوز: ایران کے شہر بندر عباس میں ایک اور مسلح MQ-9 Reaper ڈرون کو جدید فضائی دفاعی نظام کے ذریعے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا۔
یہ کارروائی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق انجام دی گئی، جس میں ڈرون کو پہلے ٹریک کیا گیا اور پھر کامیابی سے مار گرایا گیا۔
یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی وزیر کی بیٹی کی موت، گھر سے لاش برآمد
بیان کے مطابق اب تک تباہ کیے گئے ڈرونز کی مجموعی تعداد 112 تک پہنچ چکی ہے، جو فضائی دفاعی نظام کی مسلسل فعالیت کو ظاہر کرتی ہے۔







