پاکستان

سیاسی جماعتوں کی قیادت تکفیری خوارج گھس بیٹھیوں سے ہوشیاررہے

شیعیت نیوز: ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت تکفیری خوارجی پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں میں شامل ہوگئے ہیں ، جو اپنے خیالات اور نظریات کو سوشل میڈیا کا استعمال کرکے نفرت پھیلانے پر معمور ہیں۔

اس اہم موقع پر تمام سیاسی جماعتوں کو اپنی صفوں میں موجود تکفیری خوارج گھس بیٹھیوں سے ہوشیار رنا ہوگا۔

ان تکفیری خارجی گھس بیٹھیوں کو لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ، داعش اور طالبان جیسی ملک دشمن جماعتوں نے پلانٹ کیا ہے تا کہ ملک میں دہشت گردی، فرقہ واریت اور انتہا پسندی کو فروغ ہو ، ان دشمنان دین و ملت کی مندرجہ ذیل نشانیاں ہیں:

۱: اولیا کرام کے مزاروں اور درباروں کو شرک کے اڈے قرار دیتے ہیں اور انہیں مسمار کرنے کی توہین آمیز اور تشدد انگیز دھمکیاں دینا

۲: اہلسنت بریلوی اکثریت کے اکابرین اور عقائد کی توہین کرنا

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے منکر اور اس کے خلاف بکواس کرنا

پاکستان کے محب وطن شیعہ مسلمانوں کو ایرانی ایجنٹ قرار دینا اور ان کے عقائد کا مذاق اڑاتے رہنا۔

اپنے سے مختلف عقیدہ رکھنے والوں کو بدعتی، مشرک، قبر پرست، رضا خانی، رافضی، شیعہ، میلادی بریلوی، طوطے قرار دینا اور الزام تراشی کرنا ہے۔

سوشل میڈیا پر اس قماش کے تکفیری خوارج گھس بیٹھیے ہر پارٹی میں پائے جاتے ہیں ان کی نشاندہی کریں اور ان کا بائیکاٹ کریں۔

گھس بیٹھیوں کی مثالیں:
ضیاء ناصر ، رعایت اللہ فاروقی ، فیض اللہ خان (مسلم لیگ نواز)

بابا کوڈا اور فردوس جمال ( تحریک انصاف)

firdos

 

متعلقہ مضامین

Back to top button