پاکستان

مولانا احسان حیدر جوادی سچے عاشق رسولؐ اور امام حسین ؑ کے عزادار تھے،علامہ عباس کمیلی

شیعیت نیوز: مولانا احسان حیدر جوادی کے ایصال ثواب کیلئے المہدی انٹر نیشنل اور کاروان امیر حمزہ کے تحت قرآن خوانی و مجلس ترحیم جامع مسجد و امام بارگاہ بوتراب میں منعقد ہوئی جس سے خطاب کے دوران علامہ عباس کمیلی نے کہا کہ مولانا احسان حیدر جوادی سچے عاشق رسولؐ اور امام حسین ؑ کے عزادار تھے ،مرحوم نے برصغیر پاک و ہند میں مجالس اور محافل کے ذریعے اتحاد امت اور وحدت قائم کی اور مسلم امہ کو امن کا پیغام دیا ،اس موقع پر مولانا مولانا حسین مسعودی ،مولانا علی مرتضیٰ کربلائی ،علامہ علی کرار نقوی،علامہ فرقان حیدر عابدی ،لخت حسنین زیدی،مولانا سعید حیدر ،مولانا شیخ طاہر اور دیگر عمائدین شریک ہوئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button