مصر میں 241 وہابی دہشت گردوں کا نام دہشت گردی کی لسٹ میں شامل

05 جولائی, 2018 09:11

سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کی علاقائی اور عالمی سطح پردہشت گردانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مصری حکومت نے 241 وہابی دہشت گردوں کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق قاہرہ کی کرمنل کورٹ نے صحرائے سینا میں ملوث دہشت گردوں کی حمایت کے جرم میں 241 وہابی دہشت گردوں کے نام دہشت گردوں کی لسٹ میں ڈال دیئے ہیں۔ ان افراد پر حکومتی ہلکاروں اور اداروں پر حملوں کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ مصری قانون کے مطابق مذکورہ افراد 60 دنوں میں عدالت کے اس حکم اعتراض کرسکتے ہیں۔

7:50 صبح اپریل 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔