یمن

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی مراکز پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کی طرف سے یمن پر جارحیت ، بربریت اور شہروں پر ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 2 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے ۔ اس حملے میں سعودی عرب اور امارات کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں ۔

عرب ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے جمعہ کو ایک نئے میزائل کا بھی تجربہ کیا ہے۔ یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز کا نیا میزائل کم فاصلے تک مار کرنے ولا میزائل ہے جس کا تجربہ مغربی ساحل کے محاذ پر دشمن کے ٹھکانوں پر کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button