لبنان

اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج جمعہ کو خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج بروز جمہ، قوم سے ملکی، بین الاقوامی اور مشرق وسطی کے تازہ حالات کے بارے میں اہم خطاب کریں گے۔

سید حسن نصر اللہ مقامی لبنانی وقت کے مطابق شام پانچ بجکر تیس منٹ پر قوم سے خطاب کریں گے۔

حزب اللہ لبنان کے سربراہ اپنے خطاب میں وہ علاقہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں قوم کو آگاہ کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button