الحدیدہ میں سعودی عرب کی پیشقدمی کی خبریں بے بنیاد

23 جون, 2018 09:03

یمنی فوج کے ترجمان کے معاون عزیز راشد نے اعلان کیا ہے الحدیدہ میں سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کی پیشقدمی کے سلسلے میں خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔ عزیز راشد نے کہا کہ سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں نے الحدیدہ پر حملہ کرکے خودکشی کی ہے اور انھیں کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی ۔ جبکہ یمنی فورسز اور قبائل نے سکیڑوں سعودی فوجیوں کو ہلاک، زخمی اور گرفتار کرلیا ہے۔

8:25 صبح اپریل 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔