پاکستان

ٹی ٹی پی جنگجوؤں کی نئی فیشن ایبل یونیفارم میں تصاویرمنظرعام پر آگئیں

شیعیت نیوز: ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی نئے فیشن ایبل یونیفارم میں تصاویرمنظرعام پر آگئیں ۔ تحریک طالبان پاکستان نے زیرتربیت جنگجوؤں کی نئی تصاویرجاری کی ہیں جن میں انہوں نے گرین رنگکا آف ٹراؤزر‘چہرے پر سیاہ ماسک ‘سفید موزے‘سیاہ دستانے اور بلیک ٹی شرٹ پہن رکھی ہے جس پر لفظ ’’نوٹینشن‘‘ لکھا ہواہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button