سعودی عرب

سعودی فورسز کا شیعہ اکثریتی علاقہ ’’قطیف‘‘ میں چھاپے اور کارروائیاں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی سکیورٹی فورسز نے شیعہ اکثریتی علاقہ ’’قطیف‘‘ کے متعدد قصبوں میں بڑے پیمانے پر چھاپے مارتے ہوئے کارروائیاں کررہی ہے، ذرائع ابلاغ کے مطابق کارروائیاں ’’القیع‘‘،’’البحاری‘‘، ’’حلۃ محیش‘‘ الخویلدیۃ‘‘ اور ام الحمام‘‘ میں ہوئی ہیں۔ ذرائع ابلاغ کا مزید کہنا تھا کہ ان علاقوں میں اب بھی کرفیوں نافذ ہے اور ان علاقوںکے آنے جانے والے راستوں پر سکیورٹی اہلکار متعین ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button