ایران

آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے شہید مرادی اور شہید امامی کے اہلخانہ کی ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے شہید رضا مرادی اور شہید رضا امامی کے اہلخانہ نے آج ظہر کے وقت ملاقات کی۔ دونوں شہید وں کا تعلق پولیس سے تھا جو گذشتہ سال بلوائیوں کے حملے میں شہید ہوگئے ۔ شہداء کے اہلخانہ نے نماز ظہر و عصر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے اہلخانہ کو قرآن مجید ہدیہ کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button