مشرق وسطی

شام پر امریکی حملے میں دسیوں افراد جاں بحق و زخمی

صوبے حسکہ پر امریکی اتحاد کے اس حملے میں کئی علاقے منجملہ شہر الشّدادی کا الفاضل نامی علاقہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔

امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے اگست دو ہزار چودہ میں اقوام متحدہ کی اجازت کے بغیر داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف نام نہاد اتحاد تشکیل دے کر کارروائیاں شروع کیں۔عراق اور شام کے مختلف علاقوں میں امریکی اتحاد کے حملوں میں لاتعداد بے گناہ عام شہری مارے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button