مشرق وسطی

دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کی بمباری

دہشت گردوں کے ٹھکانوں بر بمباری کے ساتھ ساتھ بری فوج کے جوانوں نے بھی علاقے میں کئی سیکٹروں سے پیشقدمی کی ہے۔اتوار کے روز اس علاقے میں ہونے والی جھڑپوں میں چوہتر داعشی دہشت گرد ہلاک ہوگئے تھے۔

شامی فوج نے یہ کارروائی حجرالاسود اور یرموک کیمپ میں موجود دہشت گردوں کے انخلا کی غرض سے جاری مذاکرات ناکام ہونے کی بعد شروع کی ہے۔ایک اور اطلاع کے مطابق شمالی ادلب کے محصور علاقوں میں فوعہ اور کفریا سے عام شہریوں کو نکالنے کے لیے، بیس بسیں علاقے میں پہنچ گئیں-

متعلقہ مضامین

Back to top button