سعودی عرب

قطر کو شام میں امریکی فوجی موجودگی کے اخراجات ادا کرنے چاہییں

سعودی عرب کے امریکہ نواز وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ قطر کو شام میں امریکی فوجی موجودگی کے اخراجات ادا کرنے چاہییں تاکہ امریکہ شام سے اپنے فوجیوں کو باقی رکھے ۔ عادل الجبیر نے قطر کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے قطر کی حمایت ترک کرنے سے پہلے قطر کو اپنے فوجی شام بھیج دینے چاہییں ۔عادل الجبیر نے کہا کہ اگر امریکہ قطر سے اپنے فوجی نکال لے تو قطری حکومت ایک ہفتہ کے اندر ختم ہوجائے گي۔

متعلقہ مضامین

Back to top button