پاکستان

بنوں، خودکش حملہ آور سہولتکار اور تخریبی مواد کیساتھ گرفتار

شیعیت نیوز: سی ٹی ڈی بنوں نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر دو خطرناک دہشت گرد گرفتار کر لیئے اور ان کے قبضے سے ایک خودکش جیکٹ، چار عدد دستی بم بھی برآمد کئے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ بنوں سے جاری ہونے والی بیان کے مطابق گرفتار ہونے والے دہشت گرد، جن کے نام صدیق اللہ عرف احمد ولد لائق خان سکنہ میرانشاہ اور نعمت اللہ ولد مولانا شمس الرحمان سکنہ میرانشاہ بتائے جاتے ہیں، بنوں میں دہشت گردی کا خطرناک منصوبہ بنا رہے تھے۔ سی ٹی ڈی بنوں نے خفیہ اطلاع پر

بنوں، خودکش حملہ آور سہولتکار اور تخریبی مواد کیساتھ گرفتار

 

 

ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button