مخیم یرموک: شامی فوج اور داعش کے درمیان سخت لڑائی جاری ہے

20 اپریل, 2018 11:58

مخیم یرموک: شامی فوج اور داعش کے درمیان سخت لڑائی جاری ہے، داعش کے ٹھکانوں پر اس وقت شدید گولہ باری ہو رہی ہے۔اطلاعات کے مطابق 
شامی فضائیہ کی داعش کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں سے سخت بمباری کے بعد، داعش کے جگر خوروں نے چھتوں پر سفید جھنڈے لہرا دیے

4:09 شام اپریل 25, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔