عراق

عراقی جنگی طیاروں کی شام میں دہشت گردروں کے ٹھکانوں پر بمباری

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ عراقی جنگی طیاروں نے شام میں دہشت گردروں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔اطلاعات کے مطابق عراقی وزیر اعظم کے دفتر کا کہنا ہے کہ شامی حکومت کی موافقت کے بعد عراقی جنگی طیاروں نے شام میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔ عراق کا کہنا ہے کہ وہابی دہشت گردوں سے اب بھی عراقی حکومت اور عوام کو خطرات لاحق ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button