لبنانی صدر نے امریکی وزیر خارجہ کو ان کی اوقات دیکھا دی

16 فروری, 2018 09:38

امریکی وزير خارجہ ریکس ٹیلرسن لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچ گئے ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ امریکی وزیر خارجہ مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے دورے پر اردن، ترکی ، لبنان، مصر اور کویت روانہ ہوں گے۔ امریکی وزير خارجہ اس سفر میں مذکورہ ممالک کے حکام کے ساتھ شام و عراق سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

12:00 شام نومبر 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔