پاک فوج کا بھارتی اشتعال انگیزی کا منہ ٹور جواب، بھارتی چوکی تباہ کردی

16 فروری, 2018 01:12

شیعیت نیوز: پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی چوکی تباہ کردی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ایل او سی پر تتہ پانی سیکٹر میں شہریوں کو نشانہ بنانے والی بھارتی پوسٹ تباہ کر دی جس کے نتیجے میں 5 بھارتی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بے گناہ شہریوں کے خلاف بھارتی دہشت گردی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

10:08 صبح نومبر 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔