مشرق وسطی

شام میں داعشی دہشتگردوں سے اسرائیلی ہتھیار برآمد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شامی فورسز نے شام کے صوبہ دیر الزور میںداعشی دہشت گردوں کے زیر کنٹرول علاقہ اور ان کے قبضہ سے اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اس سے قبل بھی شامی فورسز نے المیادین کو آزادکرانے کے دوران دہشت گردوں سے بڑی مقدار میں اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے تھے۔ جب کہ امریکہ، سعودی عرب اور اسرائیل کی جانب سے داعش دہشت گرد تنظیم کو مالی اور جنگی وسائل فراہم کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ادھر ترکی کے صدر نے امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو اب داعش کی مدد اور حمایت ترک کردینی چاہیے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button