ایران

ایران میں حضرت امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی اورعشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران میں حضرت امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کی سالگرہ، انقلاب اسلامی کی کامیابی اور عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حضرت امام خمینی (رہ) کےحرم مبارک میں ان کی وطن واپسی کی تقریب کا آغاز ہوگيا ہے اس تقریب سے حجۃ الاسلام سید علی خمینی خطاب کریں گے۔ اس تقریب میں شہید علی محمدی کی ھمسر شہداء کے اہلخانہ کا اعلامیہ بھی پیش کریں گی۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button