پاکستان

پیغام پاکستان فتویٰ اہم قدم ہے لیکن وہاں دہشتگرد کی موجودگی نے حکومت پر سوالیہ نشان عائد کردیا ہے، مولانا محمد معشوق

شیعیت نیوز: جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) سندھ کے نائب صدر مولانا محمد معشوق علی مجددی نے کہاکہ تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں علمائے کرام و شخصیات کی تائید سے جاری ہونے والا پیغام پاکستان فتویٰ ایک اہم قدم ہے، جو خوش آئند ہے، لیکن ایوان صدر میں صدر مملکت کی صدارت میں منعقدہ اہم موقع پر کالعدم دہشتگرد جماعتوں کے سربراہوں کو دعوت دے کر بلانا انتہائی قابل مذمت و افسوسناک ہے، ایوان صدر میں کالعدم دہشتگرد جماعتوں کے سربراہوں کو بلا کر حکومت اور صدر مملکت نے خود اپنے اوپر سوالیہ نشان عائد کر دیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button