پاکستان

گلگت بلتستا ن اسمبلی کے 20 اراکین نے وزیر اعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک چلانے کافیصلہ کرلیا

شیعیت نیوز: گلگت بلتستان کے 20 سے زائد اراکین نے وزیر اعلیٰ حفظ الرحمن کے خلاف تحریک عدم اعتماد چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کی قانوں ساز اسمبلی کے اراکین کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے اور انہوںنے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ گلگت بلتستان کے موجودہ وزیراعلیٰ مسلم لیگ کے پلٹ فارم سے جیت کر وزیر اعلیٰ بنے تھے جبکہ حقیقت میں حفیظ الرحمن کا تعلق دہشتگرد جماعت کالعدم سپاہ صحابہ سے ہے اور ماضی میں اس دہشتگرد جماعت کے سیکرئٹری بھی رہ چکاہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button