پاکستان

تھائی لینڈ سے داعش سے مبینہ تعلق کے الزام میں پاکستانی شہری گرفتار

شیعیت نیوز: تھائی لینڈ میں پولیس نے دا عش سےمبینہ تعلق کے الزام میں ایک پا کستا نی شہر ی کو گر فتار کرلیا۔ جمعے کو مقامی میڈیا کی رپو رٹس میں کہا گیا ہے کہ 51سا لہ پا کستا نی شہر ی محمد اقبال سے جعلی پاسپورٹ بر آ مد ہوئے جن کا ممکنہ طور پر منی لا نڈر نگ کیلئے استعما ل کیا گیا، ابتدا ئی تفتیش میں انکشا ف ہوا ہے کہ محمد اقبا ل سے 4بھا رتی اور سنگا پو ر کے3پا سپو رٹس بر آ مد ہوئے،محمد اقبال کی رہائش گاہ سے اس کے علاوہ جعلی دستاویزات تیار کرنے والے آ لات بھی برآمد ہوئے ہیں۔ تحقیقا تی ادا رے اس با ت کی بھی تفتیش کر رہے ہیں کہ ممکنہ طو ر پر محمد اقبال گز شتہ 2سال کے دوران ملا ئشیا ، انڈو نیشیا ، سنگا پو ر اور تھا ئی لینڈ سے تعلق ر کھنے والے عسکر یت پسندو ں کیلئے جعلی پا سپو رٹس بنا نے کا کا م بھی کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button