پاکستان

شہید استاد سبط جعفر کی برسی آج منائی جائے گی، آغا مبشرزید ی مجلس سے خطاب کریں گے

شیعیت نیوز:معروف ماہر تعلیم اور گورنمنٹ ڈگری بوائزکالج قاسم آباد کے شہید پرنسپل پروفیسر اور سرمایہ ملت جعفریہ سبط جعفر کی پانچویں برسی کے موقع پر مجلس عزا ہفتہ 20 جنوری کو سوا سات بجے اسلامک ریسرچ سینٹر عائشہ منزل میں ہوگی جس سے آغا مبشر حیدر خطاب کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button