پاکستان

کراچی :گلگت بلتستان اسمبلی کے قائد حزب اختلاف کیپٹن (ر) محمد شفیع کے اعزاز میں ایم ڈبلیو ایم کا عشائیہ

شیعیت نیوز: گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی میں مجلس وحدت مسلمین کے حمایت یافتہ قائد حزب اختلاف کیپٹن (ر)محمد شفیع خان رہنما اسلامی تحریک پاکستان کے اعزاز میں مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام عشائیہ ،صوبائی سیکریٹریٹ سولجر بازارمیں منعقدہ تقریب عشائیہ میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی ، مرکزی سیکریٹری تنظیم سازی مہدی عابدی ، صوبائی سیکریٹری سیاسیات علی حسین نقوی، مجلس وحدت کراچی کے سیکریٹری جنرل علامہ صادق جعفری سمیت کراچی ڈویژن کی کابینہ اور ڈسٹرکٹ سیکریٹری جنرل صاحبان  نے شرکت کی ، ایم ڈبلیوایم کی جانب سے معززاپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کیپٹن (ر)محمد شفیع خان کو نہج البلاغہ اور پھولو ں کا گلدستہ تحفے میں پیش کیا گیا، کیپٹن(ر) محمدشفیع نے عشائیہ کے انعقاداورجذبہ خیر سگالی پر ایم ڈبلیوایم کا خلوص دل سے شکریہ اداکیا

متعلقہ مضامین

Back to top button