یمنی فورسز اور قبائل ہاتھوں سعودی عرب کے 3 فوجی واصل جہنم

16 جنوری, 2018 08:48

یمنی فوج اور قبائل کے نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے جیزان میں سعودی عرب کے تین کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

واضح رہے کہ یمن پر مارچ دوہزار پندرہ سے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملے جاری ہیں جن کے نتیجے میں جہاں دسیوں ہزار یمنی شہری شہید اور زخمی ہوچکے ہیں وہیں اس ملک کا بنیادی ڈھانچہ بھی تباہ ہوگیا ہے۔

سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے یمن کا چاروں طرف سے محاصرہ کررکھا ہے جس کی وجہ سے یمنی شہریوں کو انسان دوستانہ امداد بھی نہیں پہنچ پارہی ہے۔

1:21 صبح مئی 4, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔