سعودی عرب

قطر کے خلاف اقتصادی پابندیاں علاقائی اور عالمی امن کے لئے اہم ہیں

سعودی عرب نے قطر کے خلاف 4 عرب ممالک کی اقتصادی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کے خلاف اقتصادی پابندیاں علاقائی اور عالمی امن کے لئے اہم ہیں۔ سعودی عرب کے بادشاہی کورٹ کے مشیر سعود القحطانی نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی کی 4 عرب ممالک پر اقتصادی پابندیوں پر تنقید کے رد عمل میں کہا ہے کہ قطر پر پابندیاں دردناک ہیں لیکن علاقائي اور عالمی امن کے لئے ایسا ضروری ہے کیونکہ قطر دہشت گردوں کا حامی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button