مشرق وسطی

روسی صدر کے خصوصی ایلچی کی صدر بشار اسد سے ملاقات

روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں شام میں قیام امن ، دہشت گردی کے خاتمہ ، آستانہ مذاکرات اور سوچی کانفرنس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر بشار اسد نے شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روس کے تعاون اور دوسرے اتحادیوں کی مدد کو اہم قراردیتے ہوئے کہا کہ شامی عوام روس اور اتحادیوں کے بھر پور تعاون پر شکر گزار ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button