سعودی عرب

سعودی عرب کا اسرائیلی دفاعی سسٹم خریدنے پر غور

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈسیک ؛سعودی عرب اسرائیل سے ہتھیار خریدنے پر غور کر رہا ہے اور ان ہتھیاروں میں اسرائیلی ساخت مشہور میزائل دفاعی سسٹم ’’آئرن ڈوم‘‘ شامل ہے۔

اخبار کا مزید کہنا تھا کہ اتحاد اور باہمی تعاون قائم ہوچکا ہے اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اس اتحاد کی بھرپور حمایت کررہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button