پاکستان

کراچی ایئر پورٹ سے داعش کا کارندہ اسلحہ سمیت گرفتار

شیعیت نیوز : کراچی ASF نے کاروائی کرتے ہوئے جناح ائیر پورٹ  سے داعش کے کا رندے کو گرفتار کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق گرفتار شخص اپنے ہمراہ اسلحہ چھپا کر جہاز میں لے جارہا تھا جیسے اے ایس ایف کے جوانوں نے مشین ڈیٹکشن کے ذریعہ پکڑ لیا، بظاہر داعش کے کارکن کی جہاز میں یا ایئر پورٹ پر کاروائی کرنے کی منصوبہ بندی تھی جبکہ اسکے دیگر ساتھی بھی موجود ہوسکتے تھے۔

تفصیلات کے مطابق اے ایس ایف نے گذشتہ رات کراچی ائیر پورٹ انٹرنیشنل هولڈ مشین پر ایک شخص سے 4 پستول 8 میگزین اور 70 راؤنڈ برآمد کیئے اسلحہ و ایمونیشن اوون میں کنسیلڈ تھا ابتدائی تحقیقات کے مطابق مذکور شخص ملائشین ہے اور اس کا تعلق داعش سے بتایا جا رہا ھے.

 

متعلقہ مضامین

Back to top button