آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی زلزلہ زدگان کے لئے قومی ترقیاتی فنڈ سے 200 میلین ڈالر مختص کرنے پر موافقت

19 دسمبر, 2017 10:41

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا ہے کہ آیت اللہ سید علی  خامنہ ای نے زلزلہ زدگان کے لئے قومی ترقیاتی فنڈ سے 200 میلین ڈالر مختص کرنے کی حمایت کی ہے۔

پارلیمنٹ اسپیکر علی لاریجانی نے ا سبارے میں کہا کہ آیت اللہ سید علی  خامنہ ای کی جانب سے زلزلہ زدگان کی امداد کیلئے 200 میلین ڈالر مختص کرنے کے حوالے سے موافقت ہوئی ہے

12:19 شام مارچ 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔