یمن

یمن میں سعودی عرب کے خلاف لاکھوں افراد کا مظاہرہ

شیعت نیوز (صنعا)یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے ایک ہزار دن پورے ہونے کے موقع پر یمن کے صوبہ صعدہ میں لاکھوں افراد نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی طرف سے یمن پر مسلط کردہ جنگ کو ایک ہزار دن پورے ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر یمن کے صوبہ صعدہ میں لاکھوں مظاہرین نے سعودی عرب کے خلاف مظاہرہ میں شرکت کی ۔ مظاہرین نے یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور مجرمانہ ہوائی حملوں کو متوقف کرنے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button