غزہ فلسطینیوں نے سید حسن نصر اللہ اور قاسیم سلیمانی کی تصویر اٹھالی

16 دسمبر, 2017 09:04

فلسطین میں ہونے والے اسرائیل مخالف مظاہروں میں سید حسن نصر اللہ اور جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر بھی نظر آجاتی ہیں۔یہ تصویر جمعے کے روز غزہ پٹی میں ہونے والے مظاہروں کے دوران لی گئی ہے جو خود اپنے آپ میں متعدد سیاسی پیغامات کی حامل ہے!

4:55 صبح مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔