مشرق وسطی

شام میں داعش کے 228 دہشت گرد واصل جہنم

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک ؛شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کا دیر الزور کے جنوب مشرق میں البوکمال کے اطراف میں گذشتہ 19 دنوں سے وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس میں 228 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ادھر ادلب میں وہابی دہشت گردوں کے مابین ہونے والی جھڑپ میں بھی 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ لڑائی تحریرالشام اور جند الملاحم کے درمیان ہوئی ہے جس میں طرفین کے 7 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button