یمنی وزارت داخلہ نے علی عبداللہ صالح کے مارے جانے کی تصدیق کردی

04 دسمبر, 2017 11:02

یمن وزارت داخلہ کی جانب سے جاری میں علی عبداللہ صالح کے مارے جانے کی تصدیق کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ تقریبا دو گھنٹے قبل یمن کے معزول صدر علی عبداللہ صالح کے مارے جانے کی متضاد خبریں نشر ہوئی تھیں۔

9:05 صبح مارچ 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔