سعودی عرب

سعودی چیک پوسٹوں پرحملہ متعدد اہلکار ہلاک

سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کے حملوں میں متعدد سعودی کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان کے علاقوں تبہ الحمراء اور تبہ القمامہ میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کی چیک پوسٹوں پرحملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button