سعد حریری لبنان کے یوم استقلال کی تقریب میں پہنچ گئے

22 نومبر, 2017 09:14

سعودی عرب کے دباؤ میں مستعفی ہونے والے لبنان کے وزير اعظم سعد حریری 18 دن کے بعد لبنان کے یوم استقلال کی تقریب میں پہنچ گئے۔ سعد حریری کل رات لبنان پہنچے جہاں اس نے آج لبنان کے یوم استقلال کی تقریب میں شرکت کی ۔ لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور لبنان کے صدر میشل عون بھی تقریب میں پہنچ گئے جہاں انھوں نے سعد حریری سے مصافحہ کیا۔

6:32 شام جولائی 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔