سعودی عرب

سعودی شہزادہ الولید بن طلال کی خودکشی کی کوشش

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹویٹر پر سرگرم ’’کشکول‘‘ نامی مشہور اکاؤنٹ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کے ارب پتی شہزادہ الولید بن طلال نے’’ریٹز کارلٹن ہوٹل‘‘ میں اپنی قید کی جگہ میں ہاتھوں کی نسوں کو کاٹ کر خودکشی کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔

کشکول کے مطابق الولید بن طلال کا اس اقدام کے بعد ان کا علاج و معالجہ کیا گیا ہے جبکہ ان کے کمرے میں موجود تمام فرنیچر اور دیگر اشیاء کو نکال دیا گیا ہے اور صرف بستر رہنے دیا گیا ہے تاکہ وہ کسی بھی چیز کے ذریعے اپنے آپ کو نقصان نہ پہنچا سکے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button