پاکستان

کوئٹہ : داعشی دہشتگردوں کہ ہاتھوںپولیس آفیسر اوراہل خانہ سمیت ۴ پاکستانی شہید

شیعت نیوز: پاکستان دشمن امریکہ و سعودی نواز دہشتگرد تنظیم ” داعش ” کی کوئٹہ میں حملہ کہ دوران بلوچستان پولیس کہ سینیرآفیسر ایس پی محمد الیاس اور انکے ۳ اہلِ خانہ شہیدہوگئے ۔ ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق کہ مطابق نواں کُنی کوئٹہ کہ علاقے میں گھات پہ بیٹھے دہشتگردوں کی نے گاڑی پر فائرنگ کر کے سپرینٹنڈنٹ پولیس محمد الیاس ، انکی اہلیہ ، بیٹا اور پوتے کو شہید کردیا جبکہ انکی پوتی زخمی ہوئی ہے۔ بلوچستان میں کالعدم تنظمیوں اھلسنت و الجماعت ، لشکر جھنگوی ، لشکر جھنگوی العالمی ،ہمسر جھنگوی اور جمعیت علمائے اسلام کہ اتحاد نے عالمی دہشتگرد گروہ ” داعش ” کہ لیے زمین  ہموار کردی ہے تاکہ اپنے بیرونی آقاؤں امریکہ ، سعودی عرب ، عرب امارات اور ہندوستان کہ ایجنڈے پہ بدامنی پھیلا کر ” پاکستان چین اکنامک کوریڈور ” کہ منصوبہ کو سبوتاژ کیا جاسکے ۔ اسی سبب شیعہ مسلمانون کہ قتل عام کیساتھ ساتھ اب پولیس افسران ، فرنٹیر کانسٹیبلری کہ جوان اور چینی باشندوں کا قتل عام جاری ہے لیکن افسوس سعودی وظیفہ خور نواز حکومت ملک کہ خلاف ان سازشوں پہ خاموش ہے بلکہ وہ پنے اقتدار کی بقاء کی جنگ لڑرہے ہیں اور ملک خداد کی سالمیت کو داؤ پہ لگادیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button