پاکستان

دیوبندیوں نے قانون ختم نبوت ختم کرنیوالوں کا ساتھ دیا ، طاہر اشرفی کا اعتراف

شیعت نیوز : تکفیری مولوی طاہر اشرفی نے ایک دیوبندی مولوی سےواٹس اپ پر گفتگو کرتے ہوئے اس بات کا اقرا ر کیا ہے کہ دیوبندیوں کا رب خدا نہیں کوئی اور ہے۔ سعودی وظیفہ خور طاہر اشرفی نے اپنی گفتگو میں کہا کہ آج دیوبندیوں سے اللہ نے تمام صلاحیتیں صلب کر لی ہیں اور اُنہیں ایک دوسرے گروہ کو منتقل کر دیا ہے۔ طاہر اشرفی نے کالعدم جماعت الدعوہ اور جماعت اسلامی کا نام لیے بغیر کہا کہ NA120 لاہور کہ ضمنی انتخابات میں دیوبندی جماعتوں نے کیا تیر مار لیا جب کہ دوسری طرف بریلوی مُلّا خادم حسین کی جماعت نے ان سب سے زیادہ ووٹ لئے ۔ طاہر اشرفی نے تشویش ناک انداز میں کہا کہ تحریک ختم نبوت کے سب سے بڑے(نام نہاد) دعویدار دیوبندی تھے مگر خدا نے ان سے یہ توفیق بھی چھین لی اور ایک معذور مُلّا نے ختم نبوت کے لئے کتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو جمع کیا ہوا ہے ۔ چربی کا ڈرم (طاہر اشرفی ) نے مزید کہا کہ ہم ( دیوبندیوں ) نے ختم نبوت کا قانون ختم کرنے والوں کا ساتھ دیا کیوں کہ ہماری نظر کسی در(آلِ یہود) پر تھی کہ وہاں سے جو آڈر آیا ہم نے اس پر عمل کیا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button