سعودی عرب
یمنی سرحد پر سعودی عرب کے دو فوجی اہلکار ہلاک
شیعت نیوز (ریاض)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی سرحد پریمنی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران 2 سعودی فوجی اہلکار ہوگئے ہیں ن میں ایک فوجی افسر بھی شامل ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی فوج کا افسر فہد بن سعد بن عبداللہ الکثیری اور سپاہی عواجی عطیف یمنی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے ہیں۔ 2015 سے اب تک یمنی فورسز کے ساتھ جھڑپ کتنے سعودی فوجی ہلاک ہوئے ہیں اس کے بارے میں کوئی دقیق اطلاع نہیں ہے۔