ایران

فدریکا موگرینی کی ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوری ایران کے وزیرخارجہ محمدجواد ظریف نے موگرینی سے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر اہم تبادلہ خیال کیا ہے۔ سینٹرل ایشیا سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمدجواد ظریف نے موگرینی سے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر اہم تبادلہ خیال کیا ہے۔

واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمدجواد ظریف اس وقت ازبکستان گئے ہوئے ہیں۔

سمرقند میں وسطی ایشیاء میں سلامتی اور ترقی کے بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر محمد جواد ظریف نے موگرینی سے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button