پاکستان
تفتان بارڈر پہ پھنسے زائرین کربلا روانہ ہوگئے
شیعت نیوز:پاکستان وایران کہ بارڈر تفتان پہ پھنسے تمام زائرین ہفتے کی رات تک امیگریشن سے کلئیرہوکر کربلا روانہ ہوچکے ہیں ۔ پاکستان ہاؤس تفتان میں کوئی زائر امام حسینؑ موجود نہیں ۔ زائرین کہ مسائل کہ حل کرنے پہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ ، کورکمانڈر بلوچستان جنرل عاصم باجوہ ، بلوچستان حکومت کہ اعلی حکام اور رکن اسمبلی آغا محمد رضا کا کردار لائق تحسین ہے۔