فوٹو گیلری

اپنے دونوں ہاتھوں سے کربلا کے راستے پر چلنے والامعذور بچہ سجاد،تصویری رپوٹ

اپنے دونوں ہاتھوں سے کربلا کے راستے پر چلنے والامعذور بچہ سجاد

اس چھے سالہ بچے کا نام سجاد ہے جو بصرہ کا رہنے والا ہے اور پیدائشی طور پر معذور ہے لیکن اپنے ہاتھوں کے سہارے اس طولانی سفر کو طے کر کے اپنے بے سر و کفن مولا کی زیارت کے لئے کربلا پہنچنا چاہتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button