فوٹو گیلری

کراچی:شہید وجاہت عباس کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کراچی: گذشتہ روز ملتانی محلہ اورنگی ٹاؤن میں تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے عزادار وجاہت عباس کی نماز جنازہ مسجد حیدر کرار ع اورنگی پونے پانچ نمبر میں مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے سیکریٹری جنرل علامہ صادق جعفری کی زیر اقتداء ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں علمائے کرام سیاسی وسماجی شخصیات , علاقہ عوام اور پسماندگان بڑی تعداد میں شریک تھے

متعلقہ مضامین

Back to top button