کویت کی کابینہ نے استعفی دیدیا

30 اکتوبر, 2017 00:00

کویت کی کابینہ نے شیخ جابرمبارک الحمد الصباح کی صدارت میں استعفی دیدیا ہے۔
سومریہ کے مطابق کویت کی کابینہ نے شیخ جابرمبارک الحمد الصباح کی صدارت میں استعفی دیدیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کویت کی کابینہ نے اپنا استعفی کویت کے بادشاہ شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کو پیش کردیا ہے۔

3:22 صبح اپریل 25, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔